اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکاراوں میں کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا رجحان، بشریٰ انصاری کا ردعمل جاری

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ملک کی معروف اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پلاسٹک کاسمیٹک سرجری کروانے کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں  بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا کہ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے بھی چہرے کی سرجری کروائی ہے لیکن یہ ایک غلط فہمی ہے کیونکہ انہوں نے کبھی اپنے چہرے کو ایسے نہیں چھیڑا کہ چہرے کے خدوخال ہی تبدیل ہو جائیں۔

اداکارہ نے انٹرویو میں کہا  کہ کاسمیٹک سرجری کروانے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ یہ خطرناک کام ہے کہ کہیں کوئی گڑبڑ نہ ہو جائے، ایک عمر ہوتی ہے جس میں یہ چیزیں کرانا سمجھ آتا ہے، مثال کے طور پر اگر میں اپنی بھنویں تھوڑی سیٹ کروا لوں، اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ میری عمر ایسی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے