اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

گورنر ہاؤس لاہور آمد پر وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی موجود تھے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے