اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حال ہی میں بننے والا کلمہ چوک انڈر پاس بھی پانی سے بھر گیا

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے، حال ہی میں بننے والا کلمہ چوک انڈر پاس بھی پانی سے بھر گیا۔

بارش کے باعث کلمہ چوک انڈر پاس  میں دو سے تین فٹ تک بارشی پانی جمع ہوگیا، کلمہ چوک انڈر پاس کی گریٹنگ اور سیوریج لائنیں بند ہونے سے بارشی پانی جمع ہوا، حال ہی میں سی بی ڈی پنجاب نے کلمہ چوک انڈر پاس کی ری ماڈلنگ کا کام کیا تھا۔

بارشی پانی جمع ہونے سے کلمہ چوک انڈر پاس سے گزرنے والی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پانی میں بند ہوگئیں، شہری دھکا لگا کر کلمہ چوک انڈر پاس سے موٹر بائیکس کو نکالنے پر مجبور ہو گئے، نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 سی ٹی او لاہور کے حکم پر ڈائیورشن لگا دی گئی، کلمہ چوک کے گردونواح میں اضافی وارڈنز بھی تعینات کر دیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے