اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عثمان مختار کی ’عمرو عیار‘ کے ساتھ سینما سکرین پر واپسی

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار عثمان مختار کی سلور سکرین پر واپسی کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم میں عمرو عیار کا کردار نبھائیں گے۔

پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی فلم عمرو عیار-اے نیو بگننگ کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

وی آر چلی پروڈکشن کی طرف سے جاری کیے گۓ ٹیزر میں صنم سعید،عثمان مختار، عدنان صدیقی، حمزہ علی عباسی اور ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر شامل ہیں۔

عمرو عیار‘ فلم کی کہانی ہزار سالہ قدیم مسلم ادب ’داستان امیر حمزہ‘ میں شامل اسی نام کے کردار کی کہانی پر مبنی ہے۔

داستان امیر حمزہ‘ کو ایک ہزار سال پرانا اسلامی ادبی نسخہ مانا جاتا ہے جو کہ عربی اور فارسی کے بعد مغل بادشاہوں کے دور میں اردو ادب میں ترجمے کی صورت میں شامل ہوا۔

داستان امیر حمزہ‘ میں متعدد فکشنل جادوئی کرداروں کی کہانیاں شامل ہیں، جن میں ’عمرو عیار‘ کا قصہ بھی شامل ہے۔

عمرو عیار‘ کے کردار کو متعدد ڈراموں اور فلموں میں پیش کیا جا چکا ہے، تاہم پہلا موقع ہےکہ اسی کردار پر پاکستانی فلم بنائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے