اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا، سابق گورنر کی اہلیہ انسداد دہشت گردی عدالت میں اپنے شوہر سے ملنے آئی تھیں۔

قبل ازیں عمر سرفراز چیمہ کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تفتیشی افسر کو عمر سرفراز چیمہ کے خلاف چالان مکمل کر کے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ گلبرگ میں عسکری پلازے میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے