اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری پارلیمانی افیئر عنایت اللہ لک کو نوکری سے برخاست کر دیا

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری پارلیمانی افیئر عنایت اللہ لک کو نوکری سے برخاست کر دیا۔

عنایت اللہ لک کو ریٹائرمنٹ کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 5 سال کے کنٹریکٹ پر رکھا تھا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری پارلیمانی افیئر کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے