اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی لازمی شرط ختم کر دی گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےکوویڈ کی پابندیوں کے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا، بیرون ملک سے روانگی اور پاکستان آمد پر منفی رپورٹ کی شرط بھی ختم کر دی گئی۔

بورڈنگ سے پہلے یا آمد پر برطانیہ، خلیج اور دیگر ممالک سے سفر کرنے والےمسافروں کی کوویڈ کی 2 فیصد سکریننگ کو بھی ختم کر دیا گیا، نئی ہدایات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے