اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماضی اور حال میں فرق یہ ہے کہ لوگ اب وقت کی قدر نہیں کرتے: ماہ نور بلوچ

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ تین دہائیوں میں سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی کہ لوگوں نے وقت کی قدر کرنا کم کر دی ہے، سیٹ پر بیٹھ کر اداکاروں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

ماہ نور بلوچ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ اب اور پہلے کے دور میں بہت فرق ہے، اب لوگوں نے وقت کی قدر کرنی چھوڑ دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کام کرنے کی اخلاقیات میں واضح کمی آئی ہے یہی وجہ ہے کہ پروفیشنلزم کم محسوس ہوتا ہے، اگر میں سیٹ پر5 منٹ بھی دیر سے پہنچوں تو مجھے سٹریس ہونے لگتا ہے کہ بہت دیر ہو گئی مگر اب سیٹ پر صبح پہنچ کر انتظار کرنا پڑتا ہے، یہاں تک کہ چار، چار گھنٹے بھی انتظار کرنا پڑتا ہے۔

ماہ نور بلوچ کا کہنا تھا کہ نا صرف خواتین بلکہ مردوں کی وجہ سے بھی بلاوجہ انتظار کرنا پڑتا ہے جو کہ کوفت کا باعث ہے، بلا وجہ انتظار کی وجہ سے سسٹم بھی خراب ہو جاتا ہے اور نہ انرجی رہتی ہے کہ انسان اپنا بہترین کام دے سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے