اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس 2022 کے فائنل نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 1.85 فیصد رہا

10 Jun 2023
10 Jun 2023

(ویب ڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2022 کے فائنل نتائج کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان کے مطابق سنٹرل سپیریئرسروس ( سی ایس ایس ) کے 2022 کے امتحان میں مجموعی طور پر 237 امیدوار کامیاب قرار پائے ۔

سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج میں 393 امیدوار کامیاب ہوئے تھے جس کا اعلان گزشتہ برس دسمبر میں کیا گیا تھا۔

سی ایس ایس کے امتحان میں 20262 امیدوار شریک ہوئے تھے جن میں سے 146 مرد اور 91 خواتین امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا، یوں کامیابی کا تناسب صرف 1.85 فیصد رہا۔

کامیاب سرفہرست 10 امیدواروں میں طلحہ رفیق، یاسر بلال، احمد حسن چٹھہ، محمد اویس سلطان، نعمان حفیظ، عائشہ ناصر، بریرہ بلو، حرا احسن، نور محمد اور علینہ شکیل ناگرہ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے