اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خود کو سی آئی اے پولیس کا اہلکار ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار

09 Jun 2023
09 Jun 2023

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب خود کو سی آئی اے اہلکار ظاہر کرنے والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب سینئر وارڈن حیدر علی نے ون وے کی خلاف ورزی پر ویگو ڈالے کو روکا، ڈرائیور نے خود کو سی آئی اے ملازم ظاہر کرتے ہوئے رعب جھاڑنے کی کوشش کی، مشکوک حرکات وسکنات پر جانچ پڑتال کے بعد ملزم جعلی اہلکار نکلا۔

پولیس نے شہباز نامی ڈرائیور کے خلاف  تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا، ملزم کی گاڑی سے آتشیں اسلحہ، پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے انسپکٹر حیدر علی کو شاباش دی اور تعریفی سند کا اعلان کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے