اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی آئی اے پولیس صدر: 5 ماہ میں 4 گینگز گرفتار، 3 کروڑ27 لاکھ روپے کی برآمدگی

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(لاہور نیوز) سی آئی اے پولیس صدر کی رواں سال 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔

ڈی ایس پی حسین رضوان منظور کےمطابق گزشتہ 5 مہینے میں 4 گینگ گرفتار کیے گئے، دوران تفتیش انکشاف پر 12 ملزمان کے 66 مقدمات میں چالان کیے،  346مقدمات میں گرفتار ملزمان سے 3 کروڑ27 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا،برآمدگی کے بعد 653 ملزمان کو جوڈیشل حوالات بھجوایا۔

مزید بتایا گیا کہ سنگین مقدمات میں اے کیٹیگری کے 43 اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا۔اندھے قتل، دوران ڈکیتی قتل اور رابری میں ملوث 8 ملزمان کے چالان کیے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی سی آئی اے صدر نے مزید بتایا کہ ملزمان سے طلائی زیورات، موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سی آئی اے صدر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، پولیس پراسیکیوشن پارٹنرشپ کی مدد سے ملزمان کو سخت سزائیں دلوائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے