اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد سے کے ٹو سائیکلنگ ٹور: آسٹریا کی ایتھلیٹ سبرینا فلزموزر گلگت پہنچ گئیں

08 Jun 2023
08 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریا کی جوڈو ایتھلیٹ سبرینا فلزموزر سائیکلنگ کے ذریعے گلگت بلتستان پہنچ گئیں۔

سبرینا فلزموزر نے تین روز میں اسلام آباد سے گلگت بلتستان کا سفر طے کیا، سبرینا فلزموزر نے اسلام آباد سے ایبٹ آباد تک کا 145 کلومیٹر کا سفر 4 جون کو مکمل کیا، 5 جون کو 2011 فیٹ کی بلندی پر واقع بشام پہنچیں، 6 جون کو 3000 فٹ کی بلندی پر چلاس کے مقام پر پہنچیں۔

سبرینا فلزموزر کا گلگت بلتستان پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا، حکومت گلگت بلتستان، جی بی سپورٹس بورڈ اور جی بی جوڈو ایسوسی ایشن نے سبرینا فلزموزر کا استقبال کیا۔

سبرینا فلزموزر کو باب گلگت پہنچنے پر جی بی کی ثقافتی ٹوپی پہنائی گئی، سبرینا فلزموزر نے گلگت بلتستان میں جقڈو کلب کا دورہ بھی کیا، کل سکردو اور کے ٹو کی جانب اپنے سفر کا آغاز کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے