اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس نے آنسو گیس کے شیل خرید لیے

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے پنجاب پولیس نے آنسو گیس کے شیل خرید لیے۔

آئی جی پنجاب کی لوجسٹک برانچ نے 15 ہزار آنسو گیس شیل خریدے۔ 17 کروڑ مالیت کے دو مختلف کوالٹی کے شیل خریدے گئے ہیں۔ خریدے گئے شیل میں سب سے زیادہ 7 ہزار شیل لاہور پولیس کو دئیے جائیں گے۔ باقی ماندہ شیل پنجاب کے دیگر اضلاع میں تقسیم کئے جائیں گے۔

لاہور پولیس کی طرف سے آئی جی پنجاب سے آنسو گیس کے نئے شیل مانگے گئے تھے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران لاہور میں آنسو گیس کے شیلوں کو بڑی تعداد میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔

آنسو گیس کے شیل زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے لاہور پولیس کے پاس اس کا سٹاک کم ہو گیا تھا۔ پر تشدد مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کے پاس آنسو گیس سب سے اہم اور موثر ہتھیار ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے