اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی ایف آئی اے ٹیم بن کر کال سینٹرز میں وارداتیں کرنے والا 7رکنی گروہ گرفتار

25 Mar 2023
25 Mar 2023

(لاہور نیوز)پولیس نے جعلی ایف آئی اے ٹیم بن کر کال سینٹرز میں وارداتیں کرنے والا 7رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق ستوکتلہ پولیس نے اے ایس پی سدرہ خان کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے جعل ساز ملزمان کا گروہ گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں وقاص ،زاہد مبشر، عباس اور حارث وغیرہ شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے 10لاکھ روپے نقدی ،لیپ ٹاپ موبائل فونز و دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ملزمان رات گئے پوش علاقوں میں واقع کال سینٹرز پر ریڈ کرتے تھے،ملزمان نے چند روز قبل پی آئی اے روڈ پر واقع کال سینٹر پر واردات کی، کال سینٹر کے عملہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا،ملزمان 10لاکھ روپے نقدی، لیپ ٹاپ ، موبائل فونز ،کمیرہ جات و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے