اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار فیضان شیخ کی انوکھے انداز میں مداحوں کو رمضان کی مبارکباد

23 Mar 2023
23 Mar 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار فیضان شیخ مداحوں کو انوکھے انداز میں ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیضان شیخ نے ایک سٹوری شیئر کی، انہوں نے لکھا حج مہنگا ہو گیا تو کیا ہوا، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، وہ صرف صاحب استطاعت پر فرض ہے، نماز اب بھی مفت ہے۔

اداکار کی انسٹا اسٹوری میں مزید درج تھا کہ  زکوٰۃ کی شرح اب  بھی نہیں بڑھی، رمضان کے روزے، قرآن کی تلاوت،تراویح ، ذکر، اذکار بھی ٹیکس فری ہیں، صلہ رحمی، حسن سلوک ، ایمانداری اور سچ بولنے پر بھی جی ایس ٹی نہیں‘۔

FS

اداکار نے اپنی پوسٹ میں مداحوں کو رمضان مبارک باد بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے