اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،لاہور کے معروف علاقے سے دہشتگرد کو دھر لیا

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(لاہور نیوز)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کےعلاقے مستی گیٹ سے گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی  کے مطابق پولیس کی  لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف   کارروائیاں جاری ہیں ،کارروائیوں کے دوران 12 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکیاگیاہے جن کے قبضے  سے اسلحہ ،باروردی مواد اور دیگر ممنوعہ سامان بر آمد کر لیا گیا ہے جبکہ ایک دہشت گرد  کو لاہور مستی گیٹ کے علاقے سےحراست میں لیاگیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دیگر دہشت گردوں کو روالپنڈی ، جہلم ، خوشاب ، اور مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں 5 مختلف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری ہے،زیر حراست دہشتگردوں کی گرفتار ی کے لیے 48کومبنگ آپریشن کئے گئے اور 414 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے