اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر سرفراز احمد کا ایک اور اعزاز

28 Dec 2022
28 Dec 2022

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، سرفراز احمد وکٹ کیپر بیٹر کے طور سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں بتایا گیا ہے کہ سرفراز احمد نے 50 میچز میں 2 ہزار743 رنز مکمل کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے، ان پچاس میچز میں سرفراز احمد کی 3 سینچریاں اور 19 نصف سینچریاں بھی شامل ہیں۔

سرفراز احمد نے یہ اعزاز کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 86 رنز کر کے حاصل کیا ہے، اس سے قبل یہ اعزاز کامران اکمل کے پاس تھا، کامران اکمل نے 53 میچز میں 2 ہزار648 رنز سکور کیے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے