اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سبزیوں پھلوں کے اونچے دام، منافع خور مافیا بھی بے لگام

16 Dec 2022
16 Dec 2022

(لاہور نیوز) سبزیوں اور پھلوں کے اونچے دام، منافع خور بھی بے لگام، شہری پریشان، انتظامیہ بے مافیاز کے سامنے بے بس دکھائی دینے لگی۔

شہر لاہور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں نے شہریوں کو چکرا کے رکھ دیے، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں، ادرک اور لہسن کی قیمت چار سو روپے سے نیچے نہ آسکی، پیاز بھی مارکیٹ میں 240 روپے میں فروخت ہونے لگا، ٹماٹر کی قیمت 120روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

دوسری طرف پھلوں کی قیمتیں بھی شہریوں کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے، انار 680 روپے، انگور450 روپے اور  سیب 340روپے میں فروخت ہونے لگے، انتظامیہ کے مہنگائی کو لگام ڈالنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، منافع خور سبزی و پھل منڈیوں میں بے لگام ہو چکا ہے، شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ  کیا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مناسب اقدامات کیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے