اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیرون ملک مقیم والد کو فی بچہ 30 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ ادا کرنے کا حکم

29 Oct 2026
29 Oct 2026

(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک مقیم والدکو فی بچہ 30 ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے صائقہ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، عدالت  نے بچوں کا ماہانہ نان و نفقہ 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے فی بچہ مقرر کرنے کا حکم دیا۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ والد کی محدود آمدن بچوں کی کفالت کی ذمہ داری سےبری ہونےکا جواز نہیں بن سکتی، بچوں کے نان و نفقہ کا تعین والدکی مالی حیثیت اور بچوں کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہئے۔

عدالت نے قرار دیا کہ والد کی اصل آمدن اور کام کی نوعیت کا تعین شواہد کی روشنی میں کیا جائے، فیصلے میں برطانوی حکومت کی سرکاری ویب سائٹ پر مقرر کم از کم اجرت کا بھی حوالہ دیا گیا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق بچوں کے نان و نفقہ میں سالانہ 10 فیصد اضافہ نومبر 2019 سے شمار کیا جائے گا، درخواستگزار صائقہ کی شادی زاہد اقبال سے 2010 میں ہوئی تھی، عدالت نے بچوں کی کفالت سے متعلق ذمہ داریوں اور نان و نفقہ کے تعین کے اصولوں کو فیصلے کا حصہ بنایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے