اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق

05 Sep 2026
05 Sep 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ بیوروکریسی کو مضبوط کرنے کے مترادف ہوگا، میئر کا انتخاب ون مین ون ووٹ کی بنیاد پر براہ راست ہونا چاہئے۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مختلف ادوار میں بلدیاتی اداروں سے چھینے گئے آئینی اختیارات واپس کئے جائیں، مقامی حکومتوں کو آئینی تحفظ اور مالی خود مختاری دی جانی چاہئے۔

رہنما مسلم لیگ ن کا مزید کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں اختیارات کا ارتکاز ختم کریں، با اختیار مقامی حکومتوں کا نظام قائم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے