اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

14 اگست قریب، بازاروں میں جشن آزادی کی رونقیں بڑھنے لگیں

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) 14 اگست قریب آتے ہی بازاروں میں جشن آزادی کی رونقیں بڑھنے لگیں۔

قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجی مارکیٹیں دلکش منظر پیش کرنے لگیں۔شالامار مارکیٹ میں سبز ہلالی پرچم سے مزین سامان کی بھرمار نظر آتی ہے ۔ ماسک،بیجز، جھنڈیاں، ،چوڑیاں ہر چیز پر سبز ہلالی رنگ نمایاں ہیں ۔
شہری گھروں اور گاڑیوں کی سجاوٹ کے لیے قومی پرچم خریدنے لگے۔دکانوں پر جشن آزادی کا سامان سج گیا، خریداروں کی آمد شروع ہوگئی ۔
دکاندار کہتے ہیں فی الحال خریداری محدود، 14 اگست قریب آتے ہی رش بڑھے گا، اوقات کار محدود ہونے سے رات کے وقت خریدار کم آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے