اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مون سون سپیل: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ

22 Jul 2026
22 Jul 2026

(لاہور نیوز) مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل 24 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے، دریائے سندھ میں کالا باغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے جبکہ کالاباغ 3 لاکھ 17 ہزار چشمہ 2 لاکھ 295 ہزار کیوسک ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب نے بتایا کہ دریائے چناب میں مرالہ اور قادرآباد کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے دجے کا سیلاب ہے، مرالہ کی مقام پر پانی کا بہاؤ 1 لاکھ 28 ہزار خانکی کے مقام پر 1 لاکھ 52ہزار اور قادر آباد کے مقام پانی کا بہاؤ 1 لاکھ57 ہزار کیوسک ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے راوی ستلج اور جہلم میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے، نالہ بئیں میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے، بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے