اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور میں کتنی بارش ہوئی؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

12 Jul 2026
12 Jul 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں اوسطاً 11.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

واسا کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 30 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ سگیاں میں 27.2 اور پانی والا تالاب میں 23.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق تاجپورہ میں 17.2، لکشمی چوک میں 16.2، گلشن راوی میں 14، مغلپورہ میں 13.8، شادی پورہ اور سمن آباد میں 10.8، ایئرپورٹ پر 10، جیل روڈ پر 8.8 اور گلبرگ میں 6.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح اقبال ٹاؤن میں 5.4، نشتر ٹاؤن میں 4، ہڈیارہ ڈیفنس روڈ پر 3.8، اپر مال میں 2.4 جبکہ چوک ناخدا اور جوہر ٹاؤن میں ایک، ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ مختلف علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے