اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

علامہ ناصر مدنی کو نماز جمعہ میں خطاب کے دوران دل کا دورہ، ہسپتال منتقل

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(ویب ڈیسک) معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کو دل کا دورہ پڑا، انہیں علاج کے لیے ملتان کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل مجمع سے خطاب کر رہے تھے کے اچانک اپنی کرسی پر ہی گر گئے۔

علامہ ناصر مدنی کو فوری طور پر مقامی ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی، بعد ازاں علامہ ناصر مدنی کو  ملتان کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈاکٹرز کے مطابق علامہ ناصر مدنی کی حالت بہتر ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے