اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

کراچی جیسا بلدیاتی نظام لانے سے بہتر ہے الیکشن نہ ہوں: سعد رفیق کی بلاول کے بیان پر تنقید

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور اور اسلام آباد میں کراچی جیسا بلدیاتی نظام لانے سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر تنقید کی ہے۔

اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کراچی جیسے بلدیاتی انتخابات کروانے سے بہتر ہے کہ انتخابات ہی نہ کروائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی جیسے بلدیاتی نظام کی تفصیل جاننے کے لیے کوئی بھی حافظ نعیم الرحمٰن یا خالد مقبول صدیقی سے پوچھ سکتا ہے۔

خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام ایسا ہونا چاہیے جو عوامی مسائل کے حل اور اختیارات کی حقیقی منتقلی کو یقینی بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے