اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

مریدکے: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

20 Jun 2026
20 Jun 2026

(لاہور نیوز) مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کالاشاہ کاکو کے قریب دو موٹر سائیکل ٹکرا گئے۔

حادثے کے باعث ایک موٹر سائیکل پر سوار باپ جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس حکام اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ 18 سالہ شاہ زیب ہیلمٹ کی وجہ سے محفوظ رہا، دوسرے موٹر سائیکل سوار موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے، زخمی منور کو ٹی ایچ کیو پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ باپ بیٹا محنت مزدوری کے بعد شاہدرہ سے واپس مریدکے آ رہے تھے، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

پولیس حکام کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، فرار ہونے والے موٹرسائیکل سوار کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے