اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی مہنگی، نئی قیمت 16.98 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر

22 May 2026
22 May 2026

(ویب ڈیسک) ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

اوگرا  نے مئی کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سوئی سدرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا، سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 3.4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی جبکہ سوئی ناردرن کیلئے  ایل این جی کی نئی قیمت 16.98 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔

سوئی سدرن کیلئے  ایل این جی کی نئی قیمت 16.04ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے