اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے

21 May 2026
21 May 2026

(لاہورنیوز) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے آف شور بڈ راؤنڈ 2025 میں تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے۔

 

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق او جی ڈی سی دو بلاکس میں بطور آپریٹر جبکہ چھ بلاکس میں جوائنٹ وینچر پارٹنر ہوگی، اس اقدام سے سرمایہ کاری اور انرجی سکیورٹی کو فروغ ملے گا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ آف شور بڈ راؤنڈ 2025 ملکی توانائی کے شعبے میں نئے دور کا آغاز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے