اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت تجارت نے آم برآمد کنندگان کو بڑی سہولت فراہم کر دی

21 May 2026
21 May 2026

(لاہورنیوز) وزارت تجارت کی جانب سے آم برآمد کنندگان کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی۔

 

حکومت نے ایران اور سی آئی ایس ممالک کو آم برآمد کرنے پر بینکنگ تقاضوں سے استثنیٰ دیدیا۔آرڈر کے مطابق پاکستانی آم کی برآمد پر سہولت ایران کے زمینی راستے سے وسطی ایشیا ممالک کو فراہمی پر ہوگی۔

وزارت تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر پر سٹیٹ بینک فارن ایکسچینج قوانین کو خصوصی استثنیٰ دیا، آم برآمدات پر استثنیٰ یکم جون سے 30 ستمبر تک دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے