اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا اور چاندی دوبارہ مہنگے ہو گئے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 5000 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4287 روپے اضافے سے 4 لاکھ 7ہزار 546 روپے ہو گئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے بڑھ کر 8 ہزار 34 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 50 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 530 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے