اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 533 روپے کلو مقرر

13 May 2026
13 May 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئیں، جس کے مطابق برائلر کے نرخ میں 7 روپے فی کلو کمی کر دی گئی۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 533 روپے فی کلو برقرار رکھی گئی ہے، تاہم مختلف علاقوں میں صافی گوشت 600 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 340 روپے فی کلو مقرر کی گئی، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 354 روپے فی کلو فروخت ہو گا۔

پرچون بازار میں زندہ برائلر کی سرکاری قیمت 368 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انڈے 230 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 6 ہزار 780 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے