اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

کینال روڈ : تیز رفتار کار نہر میں جاگری، 4 افراد زخمی

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) کینال روڈ پر ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک کار بے قابو ہو کر نہر میں جاگری، جس کے نتیجے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کی زد میں آکر دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین افراد بھی زخمی ہوگئے، جبکہ کار ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  زخمیوں میں 25 سالہ عاقب، 25 سالہ نور خان، 21 سالہ شہریار اور 30 سالہ عمر شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

حادثے کی ابتدائی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے