اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شفیق آباد پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) شفیق آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ہزاروں روپے مالیت کی 620 گرام آئس برآمد ہوئی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنے میں ملوث تھے۔

ایس پی سٹی کے مطابق کارروائی اے ایس آئی نوید کی سربراہی میں کی گئی، جس دوران ملزمان کو گرفتار کیا گیا، پولیس نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت وحید اور اعجاز کے نام سے ہوئی ہے، جو پیدل گھوم کر منشیات فروشی کرتے تھے۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ شہر میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے