اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ

06 Apr 2026
06 Apr 2026

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

ترجمان وکلاء کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ارجنٹ کیسز کی سماعت کے بعد وکلاء ہڑتال کریں گے۔

صدر بابر مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ احتجاج صرف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہے، لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء آج مکمل عدالتی بائیکاٹ کریں گے۔

لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر نے واضح کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں، آج وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے، یہ اقدام عوامی مفاد اور عدالتی نظام میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے