اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داتا دربار: 4 رکنی ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

02 Apr 2026
02 Apr 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی متحرک جھپٹا مار و موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل چوری کرتے اور پھر اسی موٹر سائیکل پر سنیچنگ کی وارداتیں کرتے، ملزمان  نے عید کے تیسرے روز داتا دربار کے ایریا سے موبائل چھیننے کی واردات کی، گرفتار ملزمان میں سرغنہ حسن سمیت عزیز، افضل اور بلال شامل ہیں۔

ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واردات کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا، ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ٹریس و شناخت کیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے دو موٹر سائیکل 5 موبائل اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی ڈویژن نے مزید کہا کہ ریکارڈ یافتہ ملزمان ملکر لاہور کے مختلف مقامات پر شہریوں سے واردات کرتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے