اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزارتِ مذہبی امور کا حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہورنیوز) وزارتِ مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کرتے ہوئے حج تربیت، ویکسینیشن اور ادویات پیکنگ کی سہولیات ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ملک بھر کے 10 حاجی کیمپوں میں بیک وقت تربیت اور ویکسینیشن کا عمل 8 اپریل سے شروع ہوگا، تمام سرکاری عازمینِ حج کے لیے اپنے مقررہ شیڈول پر حاجی کیمپ میں شرکت لازمی قرار دی گئی ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ پاک حج موبائل ایپ پر اپنے شیڈول کے مطابق تربیت اور ویکسینیشن کے لیے متعلقہ حاجی کیمپ میں شرکت لازمی قرار دی، تربیتی سیشن کے دوران ٹکٹ، ویزا، شناختی لاکٹ اور کوائف نامے (لگیج ٹیگ) بھی جائیں گے۔

دوسری جانب ترجمان مذہبی امور کا کہنا تھا کہ عازمینِ حج اپنا اصل شناختی کارڈ اور تصویر والی کمپیوٹرائزڈ بینک رسید ہمراہ لائیں،حاجی کیمپوں میں کرنسی نوٹوں کے تبادلے کے لیے متعلقہ بینکوں کے کاؤنٹرز بھی قائم کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے