اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسحاق ڈار کا مصری ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہورنیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبد العاطی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور امن و استحکام کے فروغ کیلئے مکالمے، تحمل اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے امن اور خوشحالی کیلئے جاری تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں کا رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے