اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناقص کپڑا فروخت کرنے پر دکاندار کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہور نیوز) صارف عدالت میں سمن آباد کے ایک دکاندار کے خلاف ناقص کپڑا فروخت کرنے پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔

سمن آباد کی رہائشی خاتون  نے مؤقف اختیار کیا کہ اس  نے شادی میں پہننے کیلئے فینسی سوٹوں کا کپڑا خریدا، تاہم گھر آ کر معائنہ کرنے پر کپڑا ناقص کوالٹی کا نکلا۔

درخواست گزار  نے دکاندار کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ اسے مالی اور ذہنی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ڈیوٹی جج  نے ابتدائی سماعت کے بعد کیس متعلقہ عدالت کو بھجوا دیا، جہاں آئندہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ دکاندار کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ہرجانہ دلوایا جائے تاکہ صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے