اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ ٹاؤن میں موبائلزسکواڈ نے پولیس ناکہ نیو راوی پل پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق حافظ آباد پولیس کو مطلوب اشتہاری ریاست علی کو گرفتار کرلیا گیا، ریاست علی کے خلاف تھانہ ونیکی تارڑمیں اغواءکامقدمہ درج ہے۔ 

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار اشتہاری کو قانونی کارروائی کیلئے شاہدرہ ٹاؤن پولیس کےحوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے