اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پردیسیوں کی آبائی علاقوں کو واپسی، کرایوں میں اضافے سے مسافر پریشان

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) میٹھی عید اپنے پیاروں کیساتھ منانے کیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی کاسلسلہ جاری ہے تاہم اضافی کرایوں کی وصولی نے مسافروں کو پریشان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاری اڈے پر جہاں مسافروں کارش بڑھنے لگا ہے تو وہیں عیدی کےنام پر 500 سے ایک ہزار روپے اضافی کرایہ وصول کیا جانے لگاہے، لاری اڈے پر بہاولپور کیلئے کرایہ  3500، ملتان 2500، اوکاڑہ 1500روپے اور دیگر شہروں کا کرایہ میں بھی اضافی وصول کیا جا رہا ہے۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ گھنٹوں انتظار کے بعد بھی ٹکٹ نہیں مل رہی، پریشان عوام  نے انتظامیہ سے اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے