اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔

پاکستان کے پاس مارچ کیلئے تیل کا وافر ذخیرہ موجود ہے تاہم عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمتوں کے باعث پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے زائد ہے۔

حکومت نے کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد شروع کر دیا، پاکستان نے جیٹ فیول پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

گزشتہ روز وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا اور نئی قیمتیں اوسط نرخوں کو مدنظر رکھ کر مقرر کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے