اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر سائیکل سواروں کیلئے اہم فیصلہ، ڈبل سواری پر ہیلمٹ لازم قرار

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور کا موٹرسائیکل سواروں کو محفوظ رکھنے کے لئے اہم فیصلہ، ڈبل سواری پر ہیلمٹ لازم قرار دے دیا گیا۔

لاہور میں بائیک رائیڈ سروسز کے لیے ڈبل سواری پر ہیلمٹ لازم قرار دیا گیا، سی ٹی او لاہور  نے رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں کو مسافروں کے لیے اضافی ہیلمٹ رکھنے کی ہدایت کر دی۔

سی ٹی او اطہر وحید نے کہا کہ ہیلمٹ کے بغیر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہو گی، رائیڈ ہیلنگ کمپنیاں بائیک سروسز کو ہر سواری کے لیے اضافی ہیلمٹ فراہم کریں۔

لاہور میں بائیک رائیڈ سروسز کیلئے ڈبل سواری پر دونوں افراد کے لیے ہیلمٹ لازم قرار دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے