اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، انڈیکس دو ہزار پوائنٹس بڑھ گیا

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، تاہم ٹریڈنگ کے آغاز میں انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 58 ہزار 2 سو کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب ایشیا کی سٹاک مارکیٹس میں بھی ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے