اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

27 Feb 2026
27 Feb 2026

(ویب ڈیسک) رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا جو ملک کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دن 1 بج کر 44 منٹ پر ہوگا، دن 2 بج کر 50 منٹ پر چاند کو گرہن لگنا شروع ہوگا، شام 4 بج کر 5 منٹ پر مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگا جو شام 4 بج کر 34 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا۔

شام 5 بج کر 3 منٹ پر مکمل گرہن ختم ہونا شروع ہو جائے گا جبکہ رات 7 بج کر 23 منٹ پر چاند گرہن مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

یہ چاند گرہن ایشیا، آسٹریلیا، شمالی و جنوبی امریکا اور دیگر مقامات پر بھی دیکھا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے