اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 546400 دس گرام : 468500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 500863 دس گرام : 429455
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9519 دس گرام : 8170
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں گرمی کی واپسی، دن بدن پارہ بلند ہونے لگا

26 Feb 2026
26 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں موسم بتدریج تبدیل ہو رہا ہے اور درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

موسم کی اس تبدیلی کے باوجود صبح سویرے اب بھی ہلکی ٹھنڈک محسوس کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق فی الحال شہر میں بارش کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے