اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا گرڈ کمپنی لمیٹڈ میں اہم انتظامی عہدوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے گرڈ کمپنی لمیٹڈ میں اہم انتظامی عہدوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا۔

بھرتیوں سے متعلق سیکرٹری انرجی کی جانب سے سمری کابینہ کے سامنے پیش کی گئی۔

پنجاب کابینہ نے تنظیمی ڈھانچے کے اہم عہدوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ منظور شدہ عہدوں میں چیف ایگزیکٹو آفیسر، چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکرٹری شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ جنرل منیجر (ٹیکنیکل) کے عہدے بھی شامل کیے گئے ہیں، حکومت کے مطابق یہ فیصلہ پاور ٹرانسمیشن نظام کو مضبوط بنانے اور پروفیشنل مینجمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے