اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) نئے پارلیمانی سال کا آغاز، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، وزیر اعظم اجلاس طلبی کی سمری صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔

صدر آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، صدر کے خطاب کے بعد قومی اسمبلی کے نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے