اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ایئر پورٹ: ایف آئی اے ملازمین کیلئے سکرینگ و ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیرِ صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسران و ملازمین کے لئے سکرینگ اور ویکسی نیشن کیمپ کا افتتاح کر دیا۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون کیپٹن (ر) محمد علی ضیا اور ایس پی اویس شفیق، سی ای او ہیلتھ و دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔

ڈائریکٹر ایف ائی اے لاہور زون نے بھی کیمپ سے اپنا بلڈ ٹیسٹ کروایا، اِس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ عمران نذیر کا کہنا  تھا کہ جس طرح پاکستان ہمارا ہے اسی طرح اس کے پاکستان کے سب ادارے بھی ہمارے ہیں، ہم پنجاب سمیت پاکستان کے ہر ادارے کے ملازمین کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے حاضر ہیں۔

دوسری جانب وزیرِ صحت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کے ہمراہ فیلڈ ہسپتال کو دورہ بھی کیا، کیپٹن (ر) محمد علی ضیا نے سکریننگ اور ویکسینیشن جیسی سہولیات کی فراہمی پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا، علاوہ ازیں اُنہوں نے حکام کو مستقبل میں بھی ایف ائی اے کو سکریننگ اور ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے