اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ سہ پہر تین بجے طلب

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس 3 مارچ سہ پہر تین بجے طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، قومی اسمبلی اجلاس دو ہفتے جاری رہے گا۔

یاد رہے یہ اجلاس تیسرے پارلیمانی سال کا پہلا اجلاس ہو گا جبکہ اجلاس میں اہم قانون سازی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے