اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھر کے باہر کھیلتا 2 سالہ بچہ اغوا، موٹرسائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی

18 Feb 2026
18 Feb 2026

(لاہور نیوز) گھر کے باہر کھیلتا ہوا 2 سالہ بچہ اغوا ، موٹر سائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے سے 2 سالہ بچہ زوہان اغوا ہو گیا۔ اس حوالے سے اہل خانہ نے بتایا کہ زوہان گھر میں کھیل رہا تھا کہ اچانک گھر سے باہر نکل گیا۔

اہل خانہ کے مطابق 2 سالہ زوہان کو ایک موٹر سائیکل سوار اغوا کرکے لے گیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں زوہان کو موٹر سائیکل پر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس نے نامعلوم اغوا کار کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے